جرائم و حادثات

پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو سالہ لڑکے کی موت

پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو سالہ لڑکے کی موت

کریم نگر ضلع کے بوممکل گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک دو سالہ لڑکا پانی کے ٹینک میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیتنیہ اور سریش کے اکلوتے بیٹے پرگیان کی عمر دو سال تھی۔ گزشتہ شام وہ کھیلتے ہوئے گھر کے سامنے موجود پانی کے ٹینک میں گر گیا۔اس واقعہ میں شیرخوار کی موت ہوگئی۔اکلوتے بیٹے کی المناک موت پر والدین اور پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button