جرائم و حادثات

حیدرآباد میں چینی مانجہ سے ایک پولیس کانسٹیبل کی گردن زخمی

حیدرآباد میں چینی مانجہ سے ایک پولیس کانسٹیبل کی گردن زخمی

شہرحیدرآباد میں چینی مانجہ سے ایک پولیس کانسٹیبل کی گردن زخمی ہوگئی۔اس کانسٹیبل کی شناخت لنگرحوض پولیس اسٹیشن سے وابستہ شیوراج کے طورپر کی گئی ہے جو تلک نگرسے بائیک پر جارہاتھا کہ نارائن گوڑہ فلائی اوور کے قریب چینی مانجہ اس کی گردن میں پھنس گیااوراس کی گردن پرگہرازخم آگیا۔مقامی افراد نے اس کو زخمی حالت میں دیکھ کر علاج کے لئے فوری طورپراسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button