تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریںہندوستان ؍ ملک کی خبریں
راہول گاندھی کی محبت کی دُکان ایک فریب ہے۔ یہ دراصل نفرت اور تشدد کی دکان ہے: کویتا
راہول گاندھی کی محبت کی دُکان ایک فریب ہے۔
یہ دراصل نفرت اور تشدد کی دکان ہے۔
تلنگانہ میں اس طرح کی تفرقہ انگیز سیاست کے لئے کوئی جگہ نہیں: کے کویتا
کانگریس پارٹی اپنے کارکنوں کو غنڈہ گردی کے لئے اکسا رہی ہے-
یدادری بھونگیر میں بی آر ایس ڈسٹرکٹ آفس پر این ایس یو آئی اور آئی وائی سی کےحملہ سے ان کا حقیقی چہرہ بے نقاب۔
کانگریس پارٹی اپنے کارکنوں کو غنڈہ گردی کے لئے اکسا رہی ہے ۔ یدادری بھونگیر میں بی آر ایس ڈسٹرکٹ آفس پر این ایس یو آئی اور آئی وائی سی کےحملہ سے ان کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ سری راہول گاندھی کی محبت کی دُکان ایک دھوکہ ہے – یہ نفرت اور تشدد کی دکان ہے۔ تلنگانہ میں اس طرح کی تقسیم کی سیاست کے لئے کوئی جگہ نہیں۔
میں سیاسی تشددکے اس بزدلانہ فعل کی شدید مذمت کرتی ہوں اور سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہوں۔ تلنگانہ میں اس طرح کی تفرقہ انگیز، تباہ کن کارروائیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ کانگریس کو اس شرمناک واقعہ پرجواب دینا چاہئے!