Urdu Daily

ایم جی ایم اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ مستعفی

تلنگانہ:ایم جی ایم اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ مستعفی

تلنگانہ کے ورنگل میں واقع ایم جی ایم اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سی مرلی نے منگل کی شام اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر مرلی پہلے ہی اپنا استعفیٰ حکومت کو بھیج چکے ہیں۔ انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ وہ صحت کی بنیاد پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر مرلی کے اچانک استعفیٰ نے ایم جی ایم کے پورے عملے کو حیران کر دیا ہے۔

 

#MGM Hospital Superintendent Resigns

متعلقہ مضامین

Back to top button