جرائم و حادثات

تلنگانہ:دل کادورہ پڑنے سے 12سالہ لڑکی کی موت

تلنگانہ:دل کادورہ پڑنے سے 12سالہ لڑکی کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے 12سالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع منچریال کے چنو ر ٹاون کی پدمانگرکالونی میں پیش آیا۔مقامی افرادنے بتایا کہ سرینواس اور رمیا کی بیٹی کستوری نہانے کے بعد کپڑے پہننے کے دوران گر گئی۔ اسے فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم، ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ یہ لڑکی ایک پرائیویٹ اسکول میں چھٹی جماعت میں زیرتعلیم تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button