تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں
چاند نظر نہیں آیا، پیر کو یکم جمادی الاول، رمضان کی آمد کے لئے چار ماہ باقی
Moon sighting announcement
چاند نظر نہیں آیا، پیر کو یکم جمادی الاول، رمضان کی آمد کے لئے چار ماہ باقی۔
آج شام مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا پیر کو یکم جمادی الاول ہوگی۔
#Moon sighting announcement