جرائم و حادثات

ٹکر کے بعد بس ایک شخص کو گھسیٹ کرلے گئی

ٹکر کے بعد بس ایک شخص کو گھسیٹ کرلے گئی

حیدرآباد۔30اکتوبر(آداب تلنگانہ نیوز)نواحی علاقہ شاہ پورنگرمیں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس ایک شخص کوٹکردینے کے بعد اس کوکافی دورتک گھسیٹ کر لے گئی۔اس حادثہ میں یہ شخص ہلاک ہوگیا۔مہلوک کی شناخت جی ایچ ایم سی 23کے سرکل انچارج ہری کرشنا کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ کے خلاف جی ایچ ایم سی کے ملازمین نے احتجاج کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button