جرائم و حادثات

تلنگانہ:بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ماں اوربیٹی کی موت

Electric Shock

تلنگانہ:بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ماں اوربیٹی کی موت

تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ماں اوربیٹی کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ ضلع کے رتناپورعلاقہ میں پیش آیا۔مقامی افرادکے مطابق 65سالہ پوچماں اور اس کی بیٹی45سالہ گڈم کومورما کو گھر میں بجلی کے تار سے بجلی کا شدید جھٹکا لگا۔ دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کرلیا اوراس معاملہ کی جانچ شروع کردی۔

 

#Electric Shock

متعلقہ مضامین

Back to top button