تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں 80کوئنٹل دھان ضبط
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں 80کوئنٹل دھان کو ضبط کی گئی جو مہاراشٹرسے تلنگانہ کو غیرقانونی منتقل کی جارہی تھی۔یہ ضبطی ضلع کے گڈم گاوں میں پیش آئی۔پولیس کے مطابق،بین ریاستی چیک پوسٹ پر دھان کی منتقلی کے دستاویزات لاری ڈرائیور کے دکھانے میں ناکامی پر یہ دھان ضبط کی گئی اوراسے سیول سپلائزڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کے حوالے کردیاگیا۔
#Dhan Seized in Asifabad