جرائم و حادثات

اے پی کے وجیانگرم میں تین بسیں شعلہ پوش

Bus fire

آندھراپردیش کے وجیانگرم میں راجیواسٹیڈیم کے قریب تین بسیں شعلہ پوش ہوگئیں۔یہ پرائیویٹ بسیں ٹہری ہوئی تھیں کہ اچانک ان میں آگ لگ گئی۔اس بات کی اطلاع فائربریگیڈ کے عملہ کو دی گئی جس نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔اس واقعہ کی پولیس سے شکایت کی گئی۔پولیس اس بات کی جانچ کررہی ہے کہ بسوں میں یہ آگ اتفاقی طورپر لگی یا پھر لگائی گئی۔اس واقعہ میں یہ بسیں جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔

 

#Bus fire

متعلقہ مضامین

Back to top button