یوم شہیدان پولیس تقاریب کے حصہ کے طور پر گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیاگیا ۔جسمانی معذور شخص زاہد علی نے رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دیا۔ڈی سی پی‘ایس ڈبلیو زیڈچندراموہن نے بھی خون کا عطےہ دیا اور معذور ہونے کے باوجود خون کا عطجسمانی معذور شخص زاہد علی نے رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دیاہ کیمپ کا حصہ بننے پر زاہد علی کی ستائش کی۔
#Zahid Ali blood donation