جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ورنگل ایم جی ایم اسپتال کے شعبہ آنکالوجی میں چھت سے پلاسٹرگرگیا

MGM Hospital Warangal

ورنگل ایم جی ایم اسپتال کے شعبہ آنکالوجی میں چھت سے پلاسٹرگرگیا تاہم اس واقعہ کے وقت اس شعبہ میں کسی کے نہ ہونے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ماہرین پہلے ہی نشاندہی کر چکے ہیں کہ عمارت خستہ حالی کی شکار ہوگئی ہے تاہم ا س کے باوجودیہاں پر خدمات جاری رکھنے پر اسپتال کے حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ شعبہ آنکولوجی کو جنگی بنیادوں پر دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔

 

#MGM Hospital Warangal

متعلقہ مضامین

Back to top button