ہندوستان ؍ ملک کی خبریں
عمر خالد کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
عمر خالد کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
نئی دہلی:7اکتوبر(ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن سابق جے این یو اسکالر اور طلبا جہدکار عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی سماعت ملتوی کردی۔عمر خالد 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے جڑے ”سازشی“ کیس میں یو اے پی اے کے تحت ستمبر 2020 سے جیل میں بند ہے۔ امکان ہے کہ 25 نومبر کو سماعت ہوگی۔