جرائم و حادثات

بس میں دل کا دورہ، آرٹی سی ڈرائیور کی موت

بس میں دل کا دورہ، آرٹی سی ڈرائیور کی موت

چلتی بس میں دل کا دورہ پڑنے کے باوجود ڈرائیور نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے بس کو روک کرمسافرین کی جان بچائی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے گجویل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق حضورآبادڈپو کی آرٹی سی بس حضورآبادٹاون سے حیدرآباد کی سمت جارہی تھی کہ ڈرائیوررمیش سنگھ نے بس کو روک دیا کیونکہ اس کے سینہ میں شدیددرد ہورہاتھا۔اس نے مسافرین سے اس درد کی شکایت کی۔مسافرین اس کو اسپتال منتقل کررہے تھے کہ راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button