تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

خلیج بنگال میں ایک اور طوفان بننے کا امکان

خلیج بنگال میں ایک اور طوفان بننے کا امکان

محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ خلیج بنگال میں ایک اور طوفان بننے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 6 اور 7 ستمبر کو کم دباؤ کا علاقہ رہے گاجو سمندری طوفان میں تبدیل ہو جائے گا۔ اس طوفان کی شدت کا اندازہ آئندہ48 گھنٹوں میں ہوسکے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button