تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

 ضلع محبوب نگر کے آدرش نگرمیں بلدیہ نے مکانات منہدم کردیئے

 ضلع محبوب نگر کے آدرش نگرمیں بلدیہ نے مکانات منہدم کردیئے

محبوب نگر میں بلدی حکام نے ماضی میں کانگریس کے دور حکومت میں دی گئی پٹہ اراضی پر بنائے گئے مکانات کو منہدم کردیا۔حکام نے بغیر کسی اطلاع کے آدرشن نگر میں ان مکانات کو بلڈوزر سے منہدم کردیا۔میونسپل حکام کل رات دیرگئے پولیس کی بھاری تعداد کے ساتھ آدرش نگر پہنچے اوران مکانات کو منہدم کردیا۔اس وقت مکانات میں رہنے والے سورہے تھے۔اس کارروائی میں تقریبا 75مکانات کو منہدم کردیاگیا۔یہ انہدامی کارروائی صبح تک جاری رہی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button