جرائم و حادثات

اے ٹی ایم سے 30لاکھ روپئے کی چوری

آندھراپردیش کے اننت پورمیں رام نگر کے قریب ایس بی آئی اے ٹی ایم میں بڑے پیمانے پر چوری کی واردات پیش آئی۔کل شب چوروں نے اے ٹی ایم مشین کو گیس کٹر سے توڑا اور تقریباً 30 لاکھ کی نقدی چوری کر لی۔ساتھ ہی چوروں نے سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی نقصان پہنچایا۔اس واقعہ کی اطلاع پر فورتھ ٹاون پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

متعلقہ خبر کو نیچے دی گئی ٹی ٹی وی نیوز چینل کی لنک پر کلک کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button