تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

ہولی کے موقع پر عام تعطیل، تلنگانہ حکومت کا اعلان

ہولی کے موقع پر عام تعطیل، تلنگانہ حکومت کا اعلان

حیدرآباد10مارچ: تلنگانہ حکومت نے ہولی کے تہوار کے پیش نظر 14 مارچ (جمعہ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 16 مارچ کو اتوار کی چھٹی ہوگی۔ہولی کے پیش نظر کئی کارپوریٹ کمپنیوں اور کچھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ہفتہ کو بھی چھٹی دی گئی ہے۔ اس طرح لگاتار تین دن کی چھٹی ہوگی۔ واضح رہے کہ قبل ازیں تلنگانہ میں ہولی کے موقع پراختیاری تعطیل ہواکرتی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button