تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

تلنگانہ بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ

تلنگانہ بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ

تلنگانہ بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے اوردرجہ حرارت میں گراوٹ ہوگئی ہے۔سردی کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کررہے ہیں۔صبح 8بجے تک بھی کہر سے کوئی نجات نہیں مل رہی ہے۔کہر کی وجہ سے گاڑی سواروں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران سردی کی لہر میں اضافہ کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button