جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک

تلنگانہ:سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک

تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افرادہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ جگتیال رورل منڈل کے تکلاپلی اور اننتارم کے قریب اُس وقت پیش آیا جب دوبائیکس کا تصادم ہوگیا۔اس حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ اتناخطرناک تھا کہ جگتیال رورل منڈل کے جابتا پور کے اروند اور سائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ علاج کے دوران کونڈاپور کے رہنے والے ومشی کی موت ہوگئی۔ومشی، گزشتہ ہفتے خلیج سے واپس ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button