تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

بس، جھک گئی، مسافرین کو دوسری بس کا گھنٹوں انتظارکرناپڑا

تلنگانہ:بس، جھک گئی، مسافرین کو دوسری بس کا گھنٹوں انتظارکرناپڑا

تلنگانہ کے جگتیال بس اسٹینڈ پر بس کے انتظار میں سردی کے باوجود مسافرین کو گھنٹوں انتظارکرناپڑا۔ذرائع کے مطابق ایک بس میں گنجائش سے زائد تقریبا 200مسافرین سوارہوئے جس کی وجہ سے بس ایک طرف جھک گئی۔ اس بس کو بس اسٹینڈ پر ہی روک دیاگیاجس کے بعد مسافرین کو دوسری بس کیلئے سردی میں کئی گھنٹے انتظارکرناپڑا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button