تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں
بی جے پی کے ارکان، ٹریکٹرمیں تلنگانہ اسمبلی پہنچے
حیدرآباد9دسمبر:بی جے پی کے ارکان، ٹریکٹرمیں تلنگانہ اسمبلی پہنچے۔اس اقدام کامقصد ریاست کے کسانوں کے مسائل کی سمت ریونت ریڈی زیرقیادت کانگریس حکومت کو توجہ دلانا تھا۔زعفرانی جماعت کے ارکان اسمبلی نے ٹریکٹرمیں اسمبلی تک پہنچتے ہوئے اسمبلی کے قریب موجود میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔