ہندوستان ؍ ملک کی خبریں

تمل ناڈو میں سیلاب کی صورتحال پر مودی نے اسٹالن سے کی بات

نئی دہلی، 3 دسمبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں سیلاب کی صورتحال پر وزیر اعلی ایم کے اسٹالن سے بات کی ہے۔ یہ اطلاع یہاں سرکاری ذرائع نے دی۔ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر مودی نے مسٹر اسٹالن کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

 

#Modi discusses flood situation in Tamil Nadu with Stalin

متعلقہ مضامین

Back to top button