جرائم و حادثات

تلنگانہ:مال بردارٹرین کی تین بوگیاں علحدہ ہوگئیں

حیدرآباد3 دسمبر: تلنگانہ کے محبوب آباد ریلوے اسٹیشن کے حدود میں مال بردارٹرین کا حادثہ ٹل گیا۔کپلنگ کے نکل جانے پر ٹرین کی تین بوگیاں علحدہ ہوگئیں۔اس واقعہ کے ساتھ ہی مال بردارٹرین کو روک دیاگیا۔اس ٹرین کے پٹریوں پرہی رکے رہنے کے نتیجہ میں محبوب آباد روٹ پرٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر ہوئی۔

 

#Goods train bogies detach in Telangana

 

متعلقہ مضامین

Back to top button