جرائم و حادثات

حیدرآباد:مہلک ہتھیاروں سے حملہ میں وکیل زخمی

شہرحیدرآباد کی نیکلس روڈ پر منگل کو ایک وکیل پر مہلک ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ وکیل صبح چہل قدمی کیلئے جارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر حملہ کر دیا اور وہاں سے فرار ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے وہ ملزمین کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

#Lawyer Injured in Deadly Weapon Attack in Hyderabad

متعلقہ مضامین

Back to top button