جرائم و حادثات

تلنگانہ:صفائی ورکر کی موت کے بعد احتجاج

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے بولارم بلدیہ کے صفائی ورکرکی نالے میں گرنے سے ہوئی موت کے واقعہ کے خلاف اس کے ساتھیوں نے احتجاج کیا۔اس ورکر کی شناخت نرسمہا کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ پر اس کے ساتھیوں نے اس سے انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے بولارم بلدیہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔انہوں نے مہلوک کے خاندان سے انصاف کی فراہمی کی خواہش کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button