تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

تلنگانہ میں 12 سے 14 نومبر تک بارش کے امکانات

Telangana rainfall forecast

حیدرآباد، 8 نومبر: تلنگانہ میں 12، 13 اور 14 نومبر کو الگ الگ مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا بوندا باندی کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جمعہ کو کہا کہ اگلے چار دنوں کے دوران ریاست میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں موسم خشک رہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button