شہر کی خبریں
کمشنر سائبر آباد اویناش موہنتی کا عطا پور پولیس اسٹیشن کا معائنہ
Cyberabad Commissioner Avinash Mohanty Inspects Attapur Police Station
حیدرآباد۔7نومبر(آداب تلنگانہ نیوز) سائبرآبادپولیس کمشنراویناش موہنتی نے عطاپور پولیس اسٹیشن کا اچانک معائنہ کیا۔انہوں نے پولیس اسٹیشن میں بعض فائلس کا بھی جائزہ لیا۔مقدمات کی پیشرفت، زیرالتوامقدمات کے سلسلہ میں انہوں نے تفصیلات طلب کیں۔ساتھ ہی لااینڈآرڈرکی برقراری کے سلسلہ میں بھی تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے ہدایت دی کہ پولیس اسٹیشن میں شکایت کے لئے آنے والے کے ساتھ بہتر رویہ اختیارکیاجائے۔
#Cyberabad Commissioner Avinash Mohanty Inspects Attapur Police Station