دنیا ؍ بین الاقوامی

آئندہ ماہ کے امریکی صدارتی الیکشن پرکم از کم 15ارب 90 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے

US Presidential Election 2024

واشنگٹن، 25 اکتوبر: اس بار امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل کملا ہیرس ہین۔
امریکا میں5نومبر 2024ء کو ہونے والا صدارتی الیکشن کم از کم 15ارب 90کروڑ ڈالرز کا پڑے گا جس میں ایوان نمائند گان کانگریس کے ارکان کا بھی چناؤ شامل ہے۔


امریکی سیا ست میں ملوث ایک غیر جانبدار تنظیم اوپن ہکرٹس کے مطابق اخراجات کرنے والوں میں بیرونی گروپس بھی شامل ہیں جو انتخابی اشتہاری اور کنویسنگ میں پیسہ لگاتے ہیں تاکہ ان کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی کے روشن امکانات ہوں جو دو ارب 60کروڑ ڈالرز تک پہنچ جاتے ہیں۔


2020ء میں امیدواروں کے حمایت گروپس نے ایک ارب ڈالرز سے زائد اخراجات کیے تھے۔

 

#US Presidential Election 2024

متعلقہ مضامین

Back to top button