جرائم و حادثات

ہاسٹل میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کی مشتبہ موت

Student Death

تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری کے باچوپلی میں ایک پرائیویٹ کالج کے ہاسٹل میں ایک انٹرمیڈیٹ طالبہ مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئی۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی کی لاش ہاسٹل کی عمارت کے ایک کمرے میں چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی شروع کردی۔

 

#Student Death

متعلقہ مضامین

Back to top button