جرائم و حادثات

حیدرآباد:چلتی کارشعلہ پوش

Car fire

حیدرآباد:چلتی کارشعلہ پوش

شہرحیدرآباد کے شمس آباد میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔کارمیں سوارافرادراجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ جارہے تھے کہ اس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی تاہم کارمیں سوارافراد نے فوری چوکسی کامظاہرہ کیااورکارسے نیچے اترگئے جس کے نتیجہ میں ان کی جان بچ گئی۔اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کرآگ پرقابو پایا۔

 

#Car fire

متعلقہ مضامین

Back to top button