شہر کی خبریں

مئیرحیدرآباد نے شہریوں کو دسہرہ کی مبارکباد دی

Mayor Hyderabad Dussehra greetings

شہر حیدرآباد کی میئر گدوال وجے لکشمی نے دسہرہ تہوار کے موقع پر شہر یوں کو مبارکبادپیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دسہرہ کا تہوار ہندوستانی ثقافتی ورثہ کی علامت ہے، برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت یہ دسہرہ تہوار ہے۔ دسہرہ کے تہوار سے معاشرہ میں دوستی، اتحاد، امن اور اچھے اخلاق کو فروغ دینا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button