Urdu Daily

چندرابابو کی دہلی میں گڈکری سے ملاقات

چندرابابو کی دہلی میں گڈکری سے ملاقات

آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو جو دہلی میں ہیں نے منگل کو مرکزی وزیرنتن گڈکری سے ملاقات کی۔قومی دارالحکومت کے دورہ کے دوسرے دن انہوں نے مرکزی وزیرسے ہوئی اس ملاقات میں ریاستی دارالحکومت امراوتی آوٹررنگ روڈ، قومی شاہراہوں کی ترقی اوردیگر امورپر تبادلہ خیال کیا۔گذشتہ روز ان کی ملاقات وزیراعظم مودی سے ہوئی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button