جرائم و حادثاتتلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

باپ کے تشدد کی بیٹی نے پولیس سے شکایت کی

باپ کے تشدد کی بیٹی نے پولیس سے شکایت کی

باپ کے تشدد کی بیٹی نے پولیس سے شکایت کی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے گولہ پلی منڈل کے شری رام پلی دیہات کی رہنے والی لڑکی نے ٹاون پولیس اسٹیشن جگتیال پہنچ کر کی گئی اپنی شکایت جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی میں کہا کہ اس کا باپ اس کی پٹائی کرتا ہے اور اس کو تشدد کانشانہ بناتا ہے۔لڑکی نے کہا کہ کورونا میں اس کی ماں کی موت ہوگئی تھی جس کے بعد اس کے باپ نے دوسری شادی کرلی۔پولیس نے اس کی شکایت درج کرلی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button