سیلاب متاثرین کی مدد کےلئے ڈاکٹر سنگیتا ریڈی جوائنٹ منیجنگ ڈائریکٹر اپولو ہاسپٹلس گروپ نے آج سکریٹریٹ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کو ایک کروڑ روپئے کاچیک پیش کیا۔ تصویر میں ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرامارکا ‘ریاستی وزیر مال پی سرینوا س ریڈی بھی دیکھے جاسکتے ہیں