کے کویتا کی والد و بی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤ سے جذباتی ملاقات۔ کویتا نے والد کا ہاتھ چوما، پائوں چھوئےاور پھر والد نے اپنی دختر کو فرط مسر ت سے سرشار ہو کر گلے لگا لیا۔