شہر کی خبریں

کے کویتا سے ایر پورٹ پر محدمحمود علی و دیگر کی ملاقات

دختر تلنگانه کی رهائی پر خوشی و مسرت کا اظہار

کے کویتا سے ایر پورٹ پر محدمحمود علی و دیگر کی ملاقات
دختر تلنگانه کی رهائی پر خوشی و مسرت کا اظہار

حیدر آباد 28 اگست ( آداب تلنگانہ نیوز ) کے کو بتا رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کا شمس آباد ایر پورٹ پر محمد محمود علی سابق وزیر داخلہ ورکن قانون ساز کونسل بی آرایس نے استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔ محمد محمود علی نے دختر سمنگانہ کے کویتا کی رہائی پر خوشی ومسرت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سابق رکن راجیہ سبھا سنتوش رکن قانون ساز کونسل نوین ریڈی، سینئر بی آرایس قائد محمد اعظم علی محمد فرقان احمد یوتھ لیڈر بی آرایس بھی موجود تھے۔ شمس آباد ایر پورٹ پر جشن کا ماحول تھا۔ ہزاروں محبان بی آرایس نے کے کو یتا کا فقید المثال استقبال کیا۔ کو یتا نے تمام شرکاء کی اٹوٹ وابستگی پر شکر یہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button