شہر کی خبریں
صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی‘صدر مجلس و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کی وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات
صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ‘بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے آج چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ان کی رہائش گاہ واقع جوبلی ہلز میں ملاقات کی اور وقف ترمیمی بل کے خطرات سے تفصیلی طور پرواقف کروایا۔تصویر میں صدرنشین ٹمریز فہیم قریشی بھی دیکھے جاسکتے ہیں.