شہر کی خبریں

حسین ساگر لبریز, پانی کا اخراج جاری

حسین ساگر لبریز , پانی کا اخراج جاری

حیدرآباد۔20اگست(آداب تلنگانہ نیوز)شہرحیدرآبادمیں مسلسل بارش کی وجہ سے حسین ساگرلبریزہوگیا جس کے بعد اس سے پانی کو چھوڑاگیا۔ آبی ذخائر میں پانی کی سطح 514.75 میٹر درج کی گئی ہے۔ نشیبی علاقوں کے عوام کو مشورہ دیاگیا کہ وہ چوکس رہیں۔ جی ایچ ایم سی کے عہدیدار اس بات پر غور کررہے ہیں کہ پانی کی سطح میں اضافہ پر کیامناسب اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button