شہر کی خبریں

حسین ساگر کی آبی سطح میں اضافہ

شہرحیدرآباد کے حسین ساگرکی آبی سطح میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔گذشتہ دودنوں سے جاری بارش کی وجہ سے اس کی سطح میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔حسین ساگر کی مکمل آبی سطح 514 فٹ کے برخلاف موجودہ طورپر 513.21 فٹ درج کی گئی ہے۔ حسین ساگر میں داخل ہونے والے سیلابی پانی کو چھوڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے نشیبی علاقوں کے عوام کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button