ہندوستان ؍ ملک کی خبریں

شاہ پہنچے اندور

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپنے ایک روزہ قیام کے دوران آج اندور پہنچے ، جہاں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ان کا استقبال کیا۔اس دوران وزیر کیلاش وجے ورگیہ بھی ہوائی اڈے پر موجود تھے ۔مسٹر شاہ یہاں ‘ایک پیڑ ماں کے نام’ مہم میں شامل ہونے والے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button