اسپورٹس ؍ کھیلشہر کی خبریں

حیدرآبادی فاسٹ باؤلر محمد سراج کی وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے حیدرآباد کے فاسٹ باؤلر محمد سراج نے آج چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ریاستی وزرا کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، پی سرینواس ریڈی، ٹیم انڈیا کے سابق کپتان وسینئر کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے۔ محمدسراج چیف منسٹر ریونت ریڈی کو ٹیم انڈیا کی جرسی بھی پیش کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button